DMT NEWS HD

DMT NEWS HD پاکستان کانمبر #01 میڈیا گروپ ہے

تازہ ترین

کاشف حسن اعوان پاکستان کے ایک ینگ یوٹیوبر ہیں، یوٹیوب پر لوگوں کو اپنی لکھی ہوئی مختصر کہانیوں سے متاثر کیا۔

کاشف حسن اعوان پاکستان کے ایک ینگ یوٹیوبر ہیں، یوٹیوب پر لوگوں کو اپنی لکھی ہوئی مختصر کہانیوں سے متاثر کیا۔
کاشف حسن اعوان پاکستان کے ایک ینگ یوٹیوبر ہیں، جنہوں نے اپنے یوٹیوب چینل کا آغاز کے این ڈابلیو پروڈکشن (KNW Production )کے نام سے کیا۔ اور مختصر سٹوریوں کو لکھا اور کچھ پروڈکشن کے ساتھ مل کر اداکاری اور ڈاریکشن کر کے ریکارڈ کیا اور یوٹیوب پر لوگوں کو اپنی لکھی ہوئی مختصر کہانیوں سے متاثر کیا، اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ پروگرامز کو مختلف مضامین پر بطور میزبان کے طور پر سرانجام دیا ، کاشف پاکستانی ڈراموں میں سایڈ رول ایکٹر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں،کاشف کا کہنا ہے کے انسان کو ہر کام میں مہارت حاصل کرنی چاہیے اور کوئی بھی انسان ہر کام کرنے کا حق رکھتا ہے کاشف بطور رائٹر اور ڈائریکشن اور اداکری کا ٹیلنٹ رکھتے ہیں۔ کاشف کا تعلق کشمیر کے آبائی گاؤں گوجر بانڈی سے ہے،انہوں نے ابتدائی تعلیم الحمد گرامر پی آئی اے سوسائٹی سے حاصل کی اور اسلامیہ کالج سے انٹر میڈیٹ کی تعلیم حاصل کی۔ یہ بچپن سے ہی ہر کام محنت اور لگن سے کرتے آئے ہیں ۔ کاشف کا کہنا ہے میرے ہر پیغام میں کشمیریوں کے ساتھ محبت اور یکجہتی ہمیشہ رہے گی، کاشف کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کے لے ہر وقت ہر جگہ آواز اٹھانے کی کوشش کریں گے۔کاشف پاکستان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے پیروکار ہیں۔ ہم سے رابطہ کریں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں