DMT NEWS HD

DMT NEWS HD پاکستان کانمبر #01 میڈیا گروپ ہے

تازہ ترین

دنیا کو اس وقت ماحولیاتی تبدیلی اور خوراک کی کمی جیسے مسائل کا سامنا ہے، وزیر خارجہ

دنیا کو اس وقت ماحولیاتی تبدیلی اور خوراک کی کمی جیسے مسائل کا سامنا ہے، وزیر خارجہ
 
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہے کہ دنیا کو اس وقت ماحولیاتی تبدیلی اور خوراک کی کمی جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے لکھا کہ اس وقت دنیا بھر کو ماحولیاتی تبدیلی، کورونا اور خوراک کی کمی جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ جاری کردہ ٹوئٹ میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری لکھتے ہیں کہ پاکستان ان مسائل کے حل کیلئے دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں