DMT NEWS HD

DMT NEWS HD پاکستان کانمبر #01 میڈیا گروپ ہے

تازہ ترین

ڈاکٹر لالچند اکرانی صاحب سے مقبول صادق کھوکھر اور نیکسن دانی ایل سے ملاقت

ڈاکٹر لالچند اکرانی صاحب سے مقبول صادق کھوکھر اور نیکسن دانی ایل سے ملاقت
پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ کے صدر و ایم پی اے جناب ڈاکٹر لالچند اکرانی صاحب اپنے آفس میں پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ضلع حیدرآباد کے نائب صدر مقبول صادق کھوکھر سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے اس موقع پر نیکسن دانی ایل سماجی رہنما بھی موجود تھے
#NiksonDaniel

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں