اس ویڈیو میں اداکارہ کے ساتھ سرمد کھوسٹ اور حمزہ خواجہ کو بھی رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ صبا قمر، سرمد کھوسٹ اور حمزہ خواجہ اپنی نئی آنے والی فلم کملی کی پروموشن کررہے ہیں جو کہ 3 جون 2022 کو ریلیز کی جائے گی۔
اداکارہ صبا قمر کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہصبا قمر کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔
اداکارہ صبا قمر کی سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ ساڑھی زیب تن کئے ہوئے مختلف ڈانس اسٹیپس کررہی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں