پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کور کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت اور اہم فیصلے ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں لانگ مارچ کی بعد کی صورتحال پر غور ہو گا اور لانگ مارچ سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں حکومت کو دیے گئے الٹی میٹم پر غور بھی کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب
Tags
تازہ ترین#
Share This
About DMT NEWS HD
تازہ ترین
Tags:
تازہ ترین
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
DMT NEWS HD پاکستان نمبر #01 میڈیا گروپ ہے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں