اعلیٰ عدلیہ ثالثی نظام کی کامیابی کے لیے پر عزم ہے، جسٹس عمر عطا بندیال
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ ثالثی نظام کی کامیابی کے لیے پر عزم ہے۔
جسٹس عمر عطا بندیال نے مصالحتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس میں کمرشل کورٹس اور مصالحتی عدالتوں کے فوائد پر بات کی گئی، عدالتوں میں آنے والے سائلین میں مصالحت کے لیے آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ماتحت عدلیہ مصالحتی نظام کی ترقی کے لیے وکلا اور جج صاحبان کی تربیت میں کردار ادا کر سکتی ہے، اس سلسلے میں انتظامی سہولیات کی فراہمی کے لیے ماتحت عدلیہ کا کردار اہم ہے۔
انہوں نے کہا کہ مصالحتی نظام کی کامیابی کے لیے متعلقہ قوانین کو بھی بہتر بنانے کی ضرورت ہے، عدلیہ وفاقی حکومت کو قوانین میں خامیوں سے متعلق آگاہ کرنے کی ضرورت ہے، مصالحتی نظام کے طریقہ کار کو مزید فعال بنانے کی ضرورت ہے۔
چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ثالثی کے نظام کو کامیاب بنانے کے لیے جامع کوششوں کی ضرورت ہے، اس مقصد کے لیے وسائل کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے۔

Tags
اہم خبریں#
پاکستان#
Share This

About DMT NEWS HD
پاکستان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
DMT NEWS HD پاکستان نمبر #01 میڈیا گروپ ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں