صوبہ سندھ میں تیل وگیس کا نیا ذخیرہ دریافت
صوبہ سندھ میں تیل وگیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ہے جس سے یومیہ 1400 بیرل تیل نکلنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالہیار میں تیل وگیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ہے۔
اس حوالے سے جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 1400 بیرل تیل نکلنے کا امکان ہے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تیل وگیس کے ذخیرے کی دریافت کے لئے زیرزمین 2573 میٹر کھدائی کی گئی جو آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے۔
ذخیرے سے یومیہ 1400 بیرل تیل کیساتھ یومیہ 50 لاکھ ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہونے کا امکان ہے۔
صوبہ سندھ میں تیل وگیس کا نیا ذخیرہ دریافت
Tags
اہم خبریں#
پیٹرول#
تازہ ترین#
تیل وگیس#
سندھ#
Share This

About DMT NEWS HD
سندھ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
DMT NEWS HD پاکستان نمبر #01 میڈیا گروپ ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں