DMT NEWS HD

DMT NEWS HD پاکستان کانمبر #01 میڈیا گروپ ہے

تازہ ترین

‏وزیر اعظم شہباز شریف سے وکلا رہنماؤں کے وفد سے ملاقات

‏وزیر اعظم شہباز شریف سے وکلا رہنماؤں کے وفد سے ملاقات
 
‏وزیر اعظم شہباز شریف سے وکلا رہنماؤں کے وفد نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی. وزیر اعظم نے وکلا برادری کے سینئر منتخب رہنماؤں کے حکومت پر اعتماد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وکلا ملک کا عظیم اثاثہ ہیں. حکومت وکلا کے پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی میں ہر ممکن تعاون کرے گی.‎

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں