DMT NEWS HD

DMT NEWS HD پاکستان کانمبر #01 میڈیا گروپ ہے

تازہ ترین

146 کے وفد کی کاشف شورو سے ملاقات


آج مورخہ 17 جولائی 2022 بروز اتوار۔

بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ضلع حیدرآباد کے ناٸب صدر



مقبول مسیح کھوکھر کی قیادت میں منارٹی ونگ یوسی 146 کے وفد کی کاشف شورو سے ملاقات کی اور منارٹی کے مسائل پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ گریس ٹاؤن حُرکیپ حیدرآباد کے مسائل فوری طور حل کئے جائیں جس پر کاشف شورو نے مسائل جلد حل کرنے کی یقین دھانی کرائی۔نائب صدر مقبول مسیح کھوکھر کے ہمراہ ان کی ٹیم کے فرمان کھوکھر۔ چودھری یوسف گل۔پیٹر سٹیفن۔ اسحاق مسیح۔چودھری نند لال۔نومی ناصر۔ ریٹا کھوکھر۔اشرف گل۔اشرف بھٹی۔ ذیشان محمود کھوکھر۔اور دیگر ممبران نے بھی شرکت کی۔

۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں