نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ڈسٹرکٹ حیدرآباد مقبول مسیح کھوکھر کی جانب سےمحترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی ٦٩ ویں سالگرہ کا پروگرام کا انعقاد کیا گیا
٢١ جون ٢٠٢٢ بروز منگل
حیدرآباد : نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ڈسٹرکٹ حیدرآباد مقبول مسیح کھوکھر کی جانب سے حُر کیمپ گرئس ٹاؤن حیدرآباد میں شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی ٦٩ ویں سالگرہ کا پروگرام کا انعقاد کیا گیا.......
حیدرآباد : جس میں بطورِ مہمانِ خصوصی صوبائی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ پرویز حبیب اور سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ سلامت ایم کھوکھر نے شرکت کی.......
حیدرآباد : آکاش راجپوت انفارمیشن سیکرٹری حیدرآباد۔
ریٹائرڈ جج اندریاس برکت، رمیش لال جامشورو جنرل سیکرٹری۔علامہ ڈاکٹر مسعود جمال۔محمود حسین کھوکھر۔فرمان رضا کھوکھر۔چودھری راجیش۔چودھری رتن۔پیٹر اسٹیفن۔نمو باجی۔عادل۔نندلال۔ہنی اختر۔کرس کھوکھر۔ویشال۔نومی ناصر ۔نرگس محمود حسین کھوکھر۔نمو باجی۔ساگر۔
اور دیگر نے شرکت کی........
حیدرآباد : شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی ٦٩ ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا اور حُر کیمپ کے مستحقین لوگوں میں حکومتِ سندھ کی جانب سے چیک بھی تقسیم کیے گئے
Home
پاکستان پیپلز پارٹی
حیدرآباد
محترمہ بینظیر بھٹو
مقبول مسیح کھوکھر کی جانب سےمحترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی ٦٩ ویں سالگرہ کا پروگرام کا انعقاد کیا گیا
مقبول مسیح کھوکھر کی جانب سےمحترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی ٦٩ ویں سالگرہ کا پروگرام کا انعقاد کیا گیا
Tags
پاکستان پیپلز پارٹی#
حیدرآباد#
محترمہ بینظیر بھٹو#
Share This

About DMT NEWS HD
محترمہ بینظیر بھٹو
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Author Details
DMT NEWS HD پاکستان نمبر #01 میڈیا گروپ ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں